بلدیاتی ادارے فوری طور پر فلڈ پلان2017ء کے انتظا مات با رے رپورٹ محکمہ کو ارسال کر نیکی ہدایت
تمام چیف آفیسرفو کل پرسن نامزد کریں، رائونڈ دی کلاک اہلکاروں کی ڈیوٹی روسٹر جاری کریں ‘ وزیر لوکل گورنمنٹ ‘ کمیونٹی ڈویلپمنٹ
اتوار 18 جون 2017 13:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اس دوران کسی بھی آفیسر یا اہلکار کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام بلدیات افسران چوبیس گھنٹے مقامی انتظا میہ کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوشاں رہیں گے۔
تما م چیف آفیسرز رائونڈ دی کلاک اپنے اہلکاروں کی ڈیوٹی روسٹر جاری کریں۔ انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں کے دوران کسی بھی علاقہ میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ تمام چیف آ فیسرز اپنے اپنے علاقہ میں بہنے والے گندے پانی کے نالوں میں حائل رکاوٹوں کو فوری دور کریں تاکہ بارشوں کے دوران ان میں پانی کا بہائومتواتر جاری رہے۔انہوں نے کہا کہ تمام چیف آفیسرز پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے بھی رابطہ میں رہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر ان کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر عمل کیا جا سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اگر کوئی اپنی ڈیوٹی کی ادائیگی میں کسی قسم کی حیل و حجت کا مظاہرہ کرے تو اس کے خلاف یک طرفی کاروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.