ڈاکٹرعاصم کی صدارت میں پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس
ڈویژنل عہدیداروں کے علاوہ ضلعی تنظیم کے صدور جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹری اطلاعات نے شرکت
اتوار 18 جون 2017 18:01
(جاری ہے)
اجلاس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 64 ویں سالگرہ کو شایان شان انداز سے منانے کے لئے حکمت عملی طے کی گئی اور طے کیا گیا کہ پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا مرکزی پروگرام21جون شام 5 بجے بروز بدھ پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا جہاں پارٹی کے مرکزی صوبائی اور ڈویژنل قائدین خطاب فرمائیں گے اور 64 پونڈ وزنی کیک کاٹا جائے گا۔
اس کے بعد یہ سلسلہ پورے ہفتے ہر ڈسٹرکٹ کی سطح پر جاری رکھا جائے گا اور عید کے بعد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سحر انگیز شخصیت اوران کی جمہوری جدوجہد پر سیمینار منعقد کیاجائے گا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عاصم، راجہ رزاق، شہلا رضا، مرزا مقبول، سردار خان، ذوالفقار قائم خانی، عابد ستی، آصف خان، شکیل چوہدری، خالد لطیف، نوید بھٹی، لطیف آرائیں، اقبال ساند، ظفر صدیقی، خلیل ہوت، جاوید شیخ، لیاقت آسکانی، ساجد جوکھیو، دل محمد، کرم اللہ وقاصی، اصغر آرائیں، علی احمد جان، شہزاد مجید، جانی میمن، محمد آصف اوروقاص شوکت نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.