چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میںبھارت کوعبرت ناک شکست ،مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن ،ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے ، پاکستان زندہ باد کے نعرے، پاکستانی ٹیم کی تاریخی فتح پر بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا ، خوفزدہ بھارتی فوج نے انٹرنیٹ کی سروس بھی بند کر دی،کشمیری نوجوانوں پر لاٹھی چارج تشددکا نشانہ بنایا
اتوار 18 جون 2017 22:50
(جاری ہے)
ادھر بھارتی فوج نے پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیریوں پر دھاوا بول دیااور لاٹھی چارج کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میںروایتی حریف بھارت کوعبرت ناک شکست دیکر چیمپیئنز ٹرافی کا تاج اپنے سرپر سجا لیا،بھارت کی پوری ٹیم 30.3اورز میں 158رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی ، اوپنر فخر زمان کی 127رنز کی بہترین اننگز ، محمد عامر اور حسن علی کی تباہ کن بائولنگ نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستانی ٹیم کی جیت کی خوشی میں ملک بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا ،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ، مٹھایاں تقسیم کیں اور آتشبازی بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.