ناجائز منافع خوروں کیخلاف گھیراتنگ‘6دکانداروں کو بھاری جرمانے ومقدمات درج

پیر 19 جون 2017 11:44

ناجائز منافع خوروں کیخلاف گھیراتنگ‘6دکانداروں کو بھاری جرمانے ومقدمات ..
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء)ناجائز منافع خوروں کیخلاف گھیراتنگ‘6دکانداروں کو بھاری جرمانے ومقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق اسپیشل مجسٹریٹ محمدمشتاق نے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت کھڈیاں و دیگرمقامات پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو چیک کرنے کیلئے چھاپے مارے جہاں 6دکانداروں رمضان‘لیاقت‘راشدوغیرہ کو بھاری جرمانے کئے اور مقدمات درج کرو ادیئے۔