پاکستانی ٹیم کی جیت پرمقبوضہ کشمیر میں جشن منانے والوں پر بھارتی فوج کاتشددقابل مذمت
قومی کرکٹ ٹیم نے لوگوں کے دل جیت لیے ،پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا‘امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد
پیر 19 جون 2017 17:59
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی قراردادوں پر من وعن عمل درآمد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے تین کروڑ عوام کو حق خود ارادیت دیاجائے۔انہوں نے کہاکہ آج بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام’’گوانڈیاگو بیک،ہم کیا چاہتے آزادی اور کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعرے لگارہے ہیں اور کشمیری شہداء کو پاکستانی پرچموں میں دفنایاجاناپسند اور اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔
دریں اثناامیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں بھارت کوعبرت ناک شکست اور قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نی25سال بعد رمضان المبارک میں ہی دوسری بڑی جیت کاتحفہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم یونہی فتوحات کے جھنڈے گاڑھتے رہے گی۔ٹیم نے محنت،حوصلہ اور غیر متزلزل عزم سے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی پر پوری ٹیم،مینجمنٹ،پی سی بی مبارک باد کی مستحق ہے۔یہ جیت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ پاکستانی قوم ڈٹ کرمقابلہ کرنے والی قوم ہے۔ہندوستان روایتی حریف ہے۔اس کے خلاف کامیابی پر پوراپاکستان جشن منارہا ہے۔ہمیں اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر اداکرنا چاہئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.