چیمپئنز ٹرافی میں جیت عید کا تحفہ ہے
پاکستانی قوم کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، ائیرپورٹ جا کر ٹیم کا استقبال کروں گا شہبازشریف
پیر 19 جون 2017 19:47
(جاری ہے)
فخر زمان، اظہر علی اور محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کرکے پاکستان کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ بھارت کے ٹاپ بلے بازوں کو آئوٹ کرنے کا کریڈٹ فاسٹ بائولر محمد عامر کو جاتا ہے جبکہ پوری ٹیم سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھیلی اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے فتح اپنے نام کی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ قومی کھلاڑی قوم کی توقعات پر پورا اترے ہیں اور پاکستان کی جیت 20 کروڑ عوام کی تاریخی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے محنت، جذبے اور عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت کو ہرا کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے اور میرا ایمان ہے کہ محنت اور عزم کے ساتھ کئے گئے ہر کام میں کامیابی قدم چومتی ہے اور پاکستان ٹیم نے یہ کرکے دکھایا ہے۔ وزیراعلی نے خود ائیرپورٹ جا کر پاکستانی ٹیم کا استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.