راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات کی، یقین ہے کہ اس سے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا:ایرانی سفیر

muhammad ali محمد علی پیر 19 جون 2017 19:45

راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون2017ء) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان راحیل شریف کے معاملے کے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایران نے ایک مرتبہ پھر راحیل شریف کی بطور اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ تعیناتی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات کی۔ یقین ہے کہ اس سے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا۔

متعلقہ عنوان :