فائنل میں بھارت کے خلاف تاریخی جیت سے پاکستان کی کرکٹ کو نئی شناخت ملی ،محمد یوسف ،مصباح الحق ،یونس خان ،وقار یونس
پیر 19 جون 2017 20:52
(جاری ہے)
جونیئر کھلاڑیوں نے بہترین اور سینئر کھلاڑیوں نے ذمہ دار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔نوجوان بلے باز فخر زمان اور سینئر بلے باز محمد حفیظ اور اظہر علی نے بیٹنگ میں بھرپور پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور بعد میں ہماری بولنگ نے بھارتی ٹیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔
وقار یونس نے کہاکہ پاکستان کی فتح سے قومی کرکٹ میں بہتری آئے گی ۔ہمیں اسوقت فتح ملی ہے جب ہماری ٹیم ورلڈ رینکنگ میں 8ویں نمبر پر تھی ۔یونس خان نے کہا کہ قومی ٹیم کی فائنل میں پرفارمنس کو نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا مظاہرہ تھا ۔فتح نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔اس فتح کے ساتھ ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔مصباح الحق نے قومی ٹیم کی کامیابی کو انتہائی قیمتی قرار دیا ۔پاکستان ٹیم نے فائنل میں کوالٹی کرکٹ کا مظاہرہ کیا ۔محمد یوسف نے کہا کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے باوجود قومی ٹیم کی فتح ایک بڑا کارنامہ ہے اور مستقبل میں پاکستان کی کرکٹ کے لئے بہت بہتر ثابت ہوگی ۔سابق کپتانوں نے کہا کہ پاکستان کی کامیابی سے پتہ چلتا ہے کہ ملکی کرکٹ میں بہتری آرہی ہے ۔اس فتح سے قومی ٹیم میں اعتماد آئے گا اور مستقبل میں بھی ٹیم کامیابیاں حاصل کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.