وہاب ریاض کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ساتھ ریکارڈ کی گئی سنیپ چیٹ ویڈیو وائرل ہو گئی
جمعرات 22 جون 2017 17:46
(جاری ہے)
اس موقع پر وہاب ریاض نے قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ سے متعلق قومی ٹیم کے کھلاڑیو کی رائے مانگی تو عماد وسیم نے کہا کہ یہ بہت اچھا ڈاکٹر ہے ،کسی کام کا نہیں ہے ،اسے جو کام کہو الٹا کر دیتا ہے ،مجھے اس سے پیار ہے ۔
محمد نواز نے کہا کہ فزیو تھراپسٹ بہت اچھا انسان ہے لیکن اسے کوئی چیز یا د نہیں رہتی ،تھوڑا سا لیٹ ہے ،یہ دو منٹ لیٹ ہے اور میں ڈیڑھ منٹ لیٹ ہوں ۔احمد شہزاد سے فزیو تھراپسٹ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ابھی انگلش زبان میں جواب دینا ہی شروع کیا تھا کہ شعیب ملک فوری طور پر پنجابی میں بولے کیڑا پراجیکٹ شروع کردتا اے ۔اس موقع کھلاڑیوں نے بے اختیار ہنسنا شروع کردیا اور آپس میں بہت اچھا وقت گزارا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.