سیالکوٹ،ملکھانوالہ سٹاپ کے پاس تیزرفتار چنگ چی رکشہ نالے میں گرگیا، 70سالہ بزرگ ڈوب کر جاں بحق
جمعرات 22 جون 2017 22:25
(جاری ہے)
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122سیالکوٹ کی ایک ریسکیو ایمبولینس اور واٹر ریسکیوٹیم کچھ دیر بعد جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مقامی لوگوں کے ساتھ ملکر رکشہ کو نالہ سے نکالنے کے ساتھ 70سالہ محمد نواز ولد اللہ دتہ سکنہ وائیں گا?ں کی تلاش شروع کردی۔
ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد محمد نواز کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی۔عینی شاہدین کے مطابق بزرگ پیدل سڑک پر اپنے گا?ں وائیں کی طرف جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والے چنگ چی رکشہ کے کم سن ڈرائیور کے باربار اصرار پر اس میں سوار ہوگئے اور چندہی منٹوں بعد حادثہ کے شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.