اوپی سی کی بدولت اوورسیز پاکستانی کو کرایہ دار سے تصفیہ کے بعد 60 لاکھ روپے کی ادائیگی
جمعہ 23 جون 2017 18:38
(جاری ہے)
کمشنر او پی سی افضال بھٹی نے بتایا کہ بحرین میں رہائش پذیر شیخ ندیم نے درخواست دی کہ کرایہ دار نے ان کے نسبت روڈ گوالمنڈی لاہور میں واقع مکان کو خالی کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ گزشتہ ڈھائی سال سے کرایہ بھی ادا نہیں کیا جا رہا ۔
اس شکایت کو ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیر کمیٹی لاہور کو ریفر کیا گیا جس کے ارکان کی کوششوں سے دونوں فریقین کو آمنے سامنے بٹھا کر ان کا تصفیہ کروایا گیا اور کرایہ دار نے شیخ ندیم کا مکان 60 لاکھ روپے کے عوض خرید لیا۔ افضال بھٹی نے مزید کہا کہ او پی سی سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے اور ابتک ہزاروں پا کستانیوں کی شکایات کا ازالہ کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.