اٹک میں جمعةالوداع کو یوم القدس کے طور پر منایا گیا
جمعہ 23 جون 2017 18:55
(جاری ہے)
ریلی اپنے راستے سے ہوتی ہوئی کچہری چوک پہنچی جہاں امریکی اور اسرائیلی پرچم کو جلایا گیا۔
مولانا احمد علی رضوی اورشیخ احسن الدین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بچوں کو خندق اور خیبر کے واقعات اس لیے سناتے ہیںتاکہ ان میں جذبہ ء ایمانی کو بڑھایا جا سکے۔ اس موقع پر سید خادم حسین نقوی نے قرار دادیں پیش کیں جنہیں باتفاقِ رائے منظور کیا گیا۔ قرارداد میں فلسطین کشمیر ، بحرین، یمن اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔ قرار داد میں رد الفساد کی بھی مکمل حمایت کی گئی، بعد ازاں ریلی پر امن طور پر منتشر ہو گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.