خیبرپختونخواحکومت نے مالی سال 2016-17میں توانائی شعبے کی ترقی کیلئے 10ارب روپے کے ریکارڈ اخراجات کئے جائیں گے ترقیاتی بجٹ کے تحت توانائی منصوبوں کیلئے ساڑھے پندرہ ارب روپے رکھے گئے ہیں
صوبے میں پن بجلی کے 3مکمل ہونیوالے بجلی گھروں سے 5ارب روپے سے زائد کی سالانہ آمدن شروع ہوجائیگی پختونخواانرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اجلاس میںحکام کو بریفنگ
جمعہ 23 جون 2017 19:49
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری توانائی وبرقیات غضنفرعلی،ڈپٹی سیکرٹری فنانس شاہانہ بی بی ،پیڈوچیف ایگزیکٹو اکبرایوب خان نے شرکت کی۔
اجلاس میں ادارے کے آئندہ مالی سال 2017-18کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 15 ارب روپے کے اخراجات بجٹ میں رکھے گئے ہیں جن میں مختلف چھوٹے،درمیانے اور بڑے توانائی منصوبوں کے اخراجات شامل کئے گئے ہیں۔کمیٹی کے ارکان نے سالانہ بجٹ اخراجات کی متفقہ طورپر منظوری دیتے ہوئے اسکی حتمی منظوری کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔واضح رہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بارتوانائی منصوبوں کی ترقی کے لئے ترقیاتی بجٹ میں15 ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جوکہ موجودہ حکومت کے دور میں ریکارڈ اخراجات ہونگے اور مختلف منصوبوں سے آئندہ سال سے اربوں روپے کی آمدن بھی شروع ہوجائے گی۔اسکے علاوہ پیہورپاورپلانٹ سے بھی اگلے سال سی1.3ارب روپے کے بقایاجات موصول ہونے کی توقع ہے ۔مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.