چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے150افراد لاپتہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 جون 2017 12:31
(جاری ہے)
مقامی امدادی عہدیدار وانگ یونگبو نے سرکاری نشریاتی ادارے کو بتایا کہ مٹی کے تودے نے دریا کے دو کلومیٹر تک کے بہاﺅ کو بھی متاثر کیا ہے اور ان کے بقول یہاں اندازاً 30 لاکھ کیوبک میٹر مٹی اور پتھر گرے ہوئے ہیں۔
پہاڑ سے گرنے والا یہ تودہ اولمپکس کے تقریباً 1000 سے زائد سوئمنگ پولز کے برابر ہے۔امدادی کارکنان متاثرین کی تلاش اور امداد کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جن میں پولیس اہلکاروں سمیت 400 سے زائد کارکن حصہ لے رہے ہیں۔ ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں مٹی ہٹانے کے لیے مشینری کے استعمال کے علاوہ رسیوں کے ذریعے چٹانی پتھروں کو بھی یہاں سے کھینچا جا رہا ہے۔ایک ماہر موسمیات نے ٹی وی کو بتایا کہ اس علاقے میں ہونے والی ہلکی بارش آئندہ چند روز تک بھی جاری رہے گی۔ماﺅ کاﺅنٹی کی آبادی تقریباً ایک لاکھ دس ہزار ہے جن میں اکثریت چیانگ اقلیتی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.