انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر
ہفتہ 24 جون 2017 15:45
(جاری ہے)
میزبان انگلش ٹیم نے پروٹیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں با آسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی لیکن جنوبی افریقن ٹیم نے دوسرا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی اب دونوں ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آج مدمقابل ہوں گی۔
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کیلئے فیصلہ کن میچ برابر اہمیت کا حامل ہے، دونوں ٹیموں کی کوشش ہو گی کہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریں اسلئے اس میچ میں بھی کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.