ْمسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے‘ڈاکٹر مراد راس
اتوار 25 جون 2017 14:10
(جاری ہے)
سڑکوں اور پلوں کو ترقی گرداننے والوں نے عوام کو بنیادی آگہی سے بھی محروم رکھا ہوا ہے حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ عوام میں شعور اُجاگر کرے کہ ایسا واقعہ ہو جانے سے لوگوں کو کیاحفاظتی تدابیر اپنانی چاہیں حکومت نے اگر شعور اُجاگر کیا ہوتا تو اتنی تعداد میں معصوم جانوں کا ضیاع نہ ہوتا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بہاولپور جیسے بڑے شہر میں ایک برن یونٹ تک کا نہ ہونا صحت کے شعبے میں شیخیاں مارنے والوں کا پول کھول دیا ہے حکومت نے لاہور کو ہی پورا صوبہ سمجھ لیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے۔ جس کے نتائج آئندہ انتخاب میں سامنے آ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.