جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ آئے گا۔ چوہدری غلام حسین کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 جون 2017 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ جے آئی ٹی جب سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کو اپنی رپورٹ جمع کروائے گی تو پھر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اس پر فیصلہ کریں گے کہ پُرانا 5 رکنی بنچ کس دن اس رپورٹ پر سماعت کرے گا۔
جب 5 جج دوبارہ بیٹھیں گے تو ان میں سے دو تو پہلے ہی نواز شریف کو نااہل قرار دے چکے ہیں۔ جس کے بعد اب 5 رکنی بنچ میں سے کسی مزید ایک جج نے بھی وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے حق میں جواب دے دیا تو معاملہ ہی ختم ہو جائے گا۔ معاملہ ختم ہونے کے بعد جب ان کے جرائم کی لمبی فہرست آ جائے گی تو پھر ان کے اثاثے ضبط ہوں گے اور ان کو سزائیں ہوں گی۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.