ْعید الفطر پر پنجاب بھر میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے بھرپور کامیاب ، ریکارڈ بزنس حاصل کر لیا
جمعرات 29 جون 2017 14:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر صوبائی دارلحکومت لاہور کے شالیمار تھیٹر میں اداکارہ نرگس اور آفرین پری ،تماثیل تھیٹر میں صوبیہ خان اور مہک نور الفلاح تھیٹر میں خوشبو ، ناز تھیٹر میں شیبا رانی ، لیلیٰ صدیقی اور فروزہ خان ،محفل تھیٹر میں ندا چوہدری چھائی رہیں ۔
ان اداکارائوں کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ڈرامہ بینوں کی بڑی تعداد نے پرفارمنس دیکھنے کے لئے ڈرامہ ہالوں کا رخ کیا ۔ اس کے علاوہ فیصل آباد ، ملتان ، راولپنڈی ، ساہیوال اور گوجرانوالہ کے تھیٹروں میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں بھی شائقین کا بھرپور رش رہا اور ڈرامے شاندار بزنس حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.