بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے نو جوان کی شہادت ،ْ بھارتی قائمقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،ْ احتجاجی مراسلہ دیا گیا
بھارت کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا ایک قابل مذمت فعل ہے ،ْبھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے ،ْ بیان
جمعرات 29 جون 2017 19:40
(جاری ہے)
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانا ایک قابل مذمت فعل ہے جو انسانی وقار اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔
ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارت پر زور دیا کہ وہ 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے اور اس واقعے سمیت ایل او سی پر فائرنگ کے دیگر واقعات کی تحقیقات کرائے۔ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک نے مراسلے میں بھارتی ہم منصب کو باور کرایا کہ وہ اپنی فوج سے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کرائے اور ایل او سی پر امن قائم رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.