وزیراعلیٰ پنجاب نے بلدیاتی اداروں کو مزید موثر بنانے کیلئے موجودہ بجٹ میں بڑے فنڈز مختص کیے ہیں،صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی
جمعرات 29 جون 2017 20:40
(جاری ہے)
جبکہ وائس چیئرمین ملک طاہر یونس، ملک تصدق حسین، حاجی ملک اشتیاق حسین اور ملک حفیظ دھرکنہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے قصبہ دھرکنہ کے عوام کا سڑک کا مطالبہ پورا ہوا ہے۔
صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے مزید کہا کہ انشاء اللہ2018تک ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوگا اور سی پیک منصوبے کے مکمل ہونے سے پورے علاقے اور ملک میں ایک معاشی انقلاب برپا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.