ہری پورمیں مختلف حادثات و واقعات میںتین افراد جاں‘2خواتین شدید زخمی ہوگئیں
جمعرات 29 جون 2017 21:00
(جاری ہے)
تھانہ صدر کی حدودمیںموٹرسائیکل حادثہ میں پھرہاڑی کا پچیس سالہ جوان ساجد ولد عبدالقیوم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
نورپورکی رہائشی شادی شدہ خاتون مسماة رسیلہ زوجہ مشتاق احمد نے گھریلو حالات سے تنگ آکر چوہے مار کر خودکشی کی کوشش کی جس کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پنڈہاشم خان میںخاتون کنیز فاطمہ کو نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر پیٹ میں چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ہے پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.