دریائے نیلم کے کنارے واک وے پر بڑی تعداد میں چنار سمیت دیگر درخت لگائے جائیں گے ‘محمد رقیب
واک وے پر سیاحوں سمیت مقامی افراد کی تفریح کے لیے سہولیات فراہم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی ہے‘چیئرمین ترقیاتی ادارہ مظفرآباد
اتوار 2 جولائی 2017 13:31
(جاری ہے)
چیئر مین ترقیاتی ادارہ محمد رقیب نے یہ بات ادارہ کی جانب سے واک وے کی صفائی اور اسکو مزید خوبصورت بنانے کے علاوہ اس پرقائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے شروع کیے جانے والی پہلی مہم کے معائنہ کے موقع پر کی ۔
محمد رقیب نے مدنی مسجد سے منڈی محلے تک قائم واک وے کا پیدل دورہ کیا جہاں انہوں نے ترقیاتی ادارہ کے شعبہ باغبانی ، تجاوزات اور ورکس کے فیلڈ سٹاف کی جانب سے جاری کام کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے جہاں فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کیں وہاں پر انکی حوصلہ افزائی بھی کی۔ا نہوں نے اپنے دورے کے دوران واک وے کے قریب رہائیش پذیر افراد سے بھی ملاقات کی اور ان سے واک وے کی صفائی برقرار رکھنے اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مقامی افراد نے جہاں واک وے پر گاڑیوں کی آمدو رفعت کی بندش فیصلے پر مسرت کا اظہار کیا وہاں پر ترقیاتی ادارہ سے ہرممکن تعاون کا یقین بھی دلایا۔ترقیاتی ادارہ کی جانب سے واک وے کو مزید خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ اسکی صفائی اور اس پر تجاوزات کے خاتمے کے کام کی نگرانی ا دارہ کے آفیسران جمعیل یاسین ، ارشاد بٹ ، راجہ رفیق خان ، طفیل شاہ کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.