جامعہ پشاورنے جناح کالج کے داخلہ شیڈول کااعلان کردیا

جمعرات 13 جولائی 2017 11:02

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2017ء) جامعہ پشاورنے جناح کالج برائے خواتین میں ایف اے،ایف ایس سی کے داخلہ شیڈول کااعلان کردیا، انتظامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 27جولائی مقررکی گئی ہے ،حفظ قرآن ٹیسٹ 28جولائی کوہوگا،عبوری میرٹ لسٹ 31جولائی جبکہ فائنل لسٹ 12اگست کوجاری ہوگی،داخلے 3اگست سے شروع ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :