اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے فاٹایونیورسٹی کوفاٹاکالجز کیلئے لیپ ٹاپ فراہم کر دیئے

جمعرات 13 جولائی 2017 11:02

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2017ء)اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت فاٹایونیورسٹی کوفاٹامیں قائم کالجز کیلئے لیپ ٹاپ فراہم کردئیے ،دوسرے مرحلے میںفاٹایونیورسٹی کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ دئیے جائیںگے،وائس چانسلرفاٹایونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرطاہرشاہ عنقریب فاٹاکالج کے طلبہ میں میرٹ کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کریںگے۔