0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج ) ہو گی

اتوار 16 جولائی 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)17جولائی کو لاہور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :