این اے 260 کوئٹہ چاغی کے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کااعلان
جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر محمد عثمان بادینی نے 44610 ووٹ لیکر کامیاب
اتوار 16 جولائی 2017 21:10
(جاری ہے)
اسی طرح بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار میربہادر خان مینگل نے 37481 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پشتونخوامیپ کے امیدوار جمال خان ترکئی نے 20485 ووٹ لے کر تیسر ے نمبر رہئے اسی طرح پیپلزپارٹی کے امیدوارعمیر محمدحسنی 19840 ووٹ لے کر چوتھے نمبرپر رہئے ، جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے امیدوار قاری مہر اللہ نے 1883 ووٹ حاصل کئے ۔
آصف بلوچ 644 ،حاجی رضا خلجی 98 ،سید گلزارشاہ 90 ،سید طاہرشاہ 102 ،ظاہرشاہ 159 ،ملک پیرداد 469 ،ملک ابراہیم کاسی 95 ،منیر احمد بلوچ 2825 ،محمد عثمان پرکانی 167 جبکہ شیر محمدنے ایک ووٹ حاصل کیا ۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق این اے 260 کوئٹہ چاغی ٹوٹل رجسٹرڈ 460202 ووٹرز ہیں جن میں274367 مرد ووٹرز جبکہ 185835 خواتین ووٹرز ہیں جن میں 86874 مرد ووٹرز نے جبکہ 46603 خواتین ووٹرز نے اپنی حق رائے دہی استعمال کیا۔اس طرح ضمنی انتخابات میں 29 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.