نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق ہوگئے ،ْدو بچوں کو بچالیا گیا

اتوار 16 جولائی 2017 21:41

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق ہوگئے اور 2 بچوں کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اوکاڑہ میں نہر گوگیرہ برانچ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے ہیں۔ ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 جاں بحق ہوگئے اور 2 کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کے لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔