سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاری معاشی استحکام کا باعث بنے گی ‘ خلدون جاوید ملک
برطانیہ کی جانب سے سی پیک میں اربوں کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے، سی پیک سے پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی کو کنٹرول میں مدد ملے گی ‘چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 17 جولائی 2017 14:37
(جاری ہے)
خلدون جاوید ملک نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔اس حوالے سے برطانیہ کا ڈیپارنمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ تعلیم و دیگر شعبوں میں اربوں روپے خرچ کررہا ہے ۔
برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد پاکستانی تاجروں کیلئے یورپی یونین کی طرح بہترین تجارتی پالیسیاں متعارف کرانے پر کام مکمل کرلیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ دونوں ملکوں میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ سے ملک کے اندر نئی صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا ۔اور ملک میں نئی ملازمتوں کے وافر مواقع دستیاب ہونگے اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.