چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر 167 سول ججز کو گاڑیاں فراہم کردی گئیں
پیر 17 جولائی 2017 17:44
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے 220ججز کو گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے، اس سلسلے میں167سول ججزکوگاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں، لاہورمیں 38سول ججزکو گاڑیوں کی چابیاں دے دی گئیں، ججز نے چیف جسٹس ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کے اقدامات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔دوسری جانب عدالت کے تعمیل کنندہ کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے انہیں بھی 500موٹرسائیکلیں فراہم کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.