چین نے بھارت میں کوئی مداخلت نہیں کی
بھارتی بے چینی اور کشیدگی بڑی سازش کا حصہ دکھائی دیتا ہے، عسکری ماہرین بھارتی ذرائع ابلاغ کو بھی جلتی پر تیل کا کام نہیں کرنا چاہئے، مارننگ پوسٹ
پیر 17 جولائی 2017 19:22
(جاری ہے)
کیونکہ بھارتی اپوزیشن پارٹیوں اور حکومتی پارٹیوں کے مابین گذشتہ ہفتے ملاقات میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کا مطالبہ تھا کہ چین کے ساتھ پر امن مذاکرات کئے جائیں اور اس کشیدگی کو بہر صورت کم کیا جائے۔
ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ بھارت کو چین کے ساتھ جنگ میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے بلکہ ہر پہلو پر بہت سوچ بچار کی ضرورت ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کو بھی جلتی پر تیل کا کام نہیں کرنا چاہئے۔ بھارت ذرائع ابلاغ نے پہلے بھی بغیر تصدیق کئے چین کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا جبکہ زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس تھے۔دوکھلم میں زمینی حقائق دیکھے جائیں تو وہاں سڑک کی تعمیر کے کوئی شواہد نہیں دکھائی دیتے۔ بھارت کا یہ دعویٰ کہ اسکی مداخلت بھوٹان کے کہنے پر ہوئی حقائق کے سراسر منافی ہے بھوٹانی شاہ کا کہنا کہ بھوٹان نے بھارتی فوجی مداخلت کی کوشش نہیں کی بھارت کے اس بیان کو جھٹلانے کے لئے کافی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.