سلما ن اکرم راجہ کی جانب سے پیش کیے جانے والا ثبوت ردی کی ٹوکری میں پھینکا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 جولائی 2017 11:25
(جاری ہے)
دبئی حکومت نے سرکاری طور پر جے آئی ٹی کو بھیجے گئے جواب میں صاف کہا ہے کہ ایسی کوئی ڈیل یا معاہدہ نہیں ہوا۔ ہمارے ریکارڈ میں 12 ملین کی کوئی ڈیل جسٹرڈ نہیں ہے۔ رؤوف کلاسرا نے کہا کہ دبئی کی حکومت یہ بات جے آئی ٹی کو لکھ کر دے چکی ہے۔
اب جب سپریم کورٹ کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجہ ثبوت پیش کریں گے تو عدالت سلمان اکرم راجہ کی بات پر بھروسہ کرے گی یا جے آئی ٹی کو دبئی حکومت کی جانب سے لکھے گئے جواب پر؟ رؤوف کلاسرا نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ سپریم کورٹ سلمان اکرم راجہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے ثبوتوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.