آپریشن خیبر4پاک فوج کا جوان شہید13دہشت گرد مارے گئے
میاں محمد ندیم جمعرات 20 جولائی 2017 16:31
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سپیشل سروسزگروپ کی مددسے کارروائیاں کی گئی اور 90 کلومیٹر کا دہشت گردوں سے کلیئرکرالیا جبکہ آرمی کے انجینئرزبارودی سرنگیں تلف کرنے میں مصروف ہے۔
آپریشن رد الفساد کے تحت جاری آپریشن خیبر فور میں پاک فوج نے بڑی کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے 90 مربع کلومیٹر کا علاقہ دہشت گردوں سے خالی کرالیا۔ پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ نے کارروائی کرتے ہوئے زمین میں نصب بارودی مواد کو قبضے میں لے کر اسے ناکارہ بنادیا۔ڈی جی آئی ایس پی نے بتایا کہ پاکستان ایئر فورس (پاک فضائیہ)، آرمی ایوی ایشن اور آرٹلری کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے جبکہ پاک فوج کی مختلف سمت میں پیش قدمی جاری ہے۔ یاد رہے کہ فاٹا کے سب سے مشکل علاقے راجگال میں 16 جولائی کی صبح پاک فوج نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد کے تحت آپریشن خیبر فور کا آغاز کیا تھا۔ پاک فوج نے فوجی آپریشن کا آغاز 2009 میں کیا تھا، جس میں پہلے باجوڑ، سوات اور اب مہمند ایجنسی کو کلیئر کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.