فیصل آباد، اے پی وی ڈبہ اور پیک اپ میں تصادم 8سالہ بچہ جاں بحق
جمعرات 20 جولائی 2017 22:53
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد کے چک نمبر136 گ ب کا رہائشی اشرف علی اپنی اہلیہ رضیہ بی بی، 8سالہ بیٹے علی حسن اور اپنے والد بشیراحمد سمیت دیگر فیملی ممبران کے ہمراہ اے پی وی ڈبہ نمبر22oایف ڈی ایس پر سوارجھنگ سے واپس آرہے تھے کہ اڈا نواں لاہور کے قریب مخالف سمت سے آنیوالی لوڈر پیک اپ نمبری8301ایل ای اے سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں اشرف علی کا بیٹا علی حسن موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ رضیہ بی بی اوروالد بشیر احمد شدید زخمی ہو گئے ۔
جنہیں فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر نواں لاہور لے جایاگیاگاڑیوں کے ڈرائیور موقع سے فرارہو گئے اطلاع ملنے پر تھانہ نواں لاہور پولیس نے دو نوں گاڑیاں اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیوروں کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔جبکہ متوفی کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.