ْکشمیر کی تحریک آزادی سے توجہ ہٹانے کی بھارتی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی،مزمل اقبال ہاشمی
جمعرات 20 جولائی 2017 22:59
(جاری ہے)
مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر دی۔ سفاکیت کی ایسی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔ لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، سول آبادی کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالات کا تقاضہ یہ نہیں کہ ہم کشمیر پر سیاست کرے بلکہ ضرورت ان کی مدد کرنے اور مسائل حل کرنے کی ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ بھارت کا جنگی جنون بھارت کو لے ڈوبے گا۔ کنٹرول لائن پر مسلسل خلاف ورزیوں کے علاوہ چین کے ساتھ بھی بھارت کی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ مودی سرکار کسی غلط فہمی میں نہ رہے، کشمیر میں ڈھائے گئے مظالم کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی خلاف ورزیوں کے خلاف حکومت پاکستان عالمی سطح پر بھرپور کردار ادا کرے، حکومت کی خاموشی کشمیری و پاکستانی قوم کو کسی صورت برداشت نہیںکرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.