فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 17گریڈ کی 37پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ کا آغاز کر دیا
جمعرات 20 جولائی 2017 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گریڈ 17سے اوپر کے ملازمتوں کیلئے ایف پی ایس سی کے ٹیسٹ مقامی سطح پر ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے پڑھے لکھے اور بے روز گار نوجوانوں کو گھر کی دہلیز پر ملازمت اور قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے ۔
جی بی کے مختلف محکمہ جات میں گریڈ 17کی متعدد پوسٹوں پر بھرتیوں کیلئے ایف پی ایس سی نے سکردو میں سینٹر قائم کر کے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر ،سیکشن آفیسرز سمیت دیگر گریڈ17کی 37پوسٹوں کیلئے تقریباً700امیدواروں نے جمعرات کے روز FPSCکے امتحانی سینٹروں میں قسمت آزمائی کے مرحلے میں شریک ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.