ظفر حجازی کے معاملے میں نچلے افسران پر دبائو ڈالا گیا کہ ان کے خلاف بیان دیں،‘ رانا ثناء اللہ
سپریم کورٹ کا فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں اسے قبول کریں گے،بھٹو اور نوازشریف کا کیس سیاسی ہے، نوازشریف کی 36 سالہ سیاست میں کوئی الزام ان پر نہیں لگایا جاسکتا‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 21 جولائی 2017 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روزانہ عدالت کے باہر عدالت لگائی جاتی ہے پارٹی میں رائے ہے کہ یہ کیس نواز شریف کی ذات کو نشانہ بنانے کے لیے تھا، پارٹی میں یہ مضبوط رائے ہے کہ سب نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں اس کیس نے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کو مزید مضبوط کردیا ہے، ہمیں یقین ہے کہ ہم عوامی عدالت میں ضرور سرخروں ہوں گے اور اگر عوام نے ہمیں ٹھکرا دیا تو ان کا فیصلہ بھی قبول کریں گے۔
بعد ازاں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ظفر حجازی کے معاملے میں نچلے افسران پر دبائو ڈالا گیا کہ وہ ان کے خلاف بیان دیں، ایس ای سی پی افسران کو کہا گیا کہ آپ بیان دیں آپ کو اس معاملے سے نکالا جائے گا، ایس ای سی پی افسران کو کہا گیا کہ آپ معاملہ ظفرحجازی پر ڈال دیں، اس کو پکڑا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ظفر حجازی کے پاس ان ماتحت افسران کی ویڈیو کلب بھی ہے، کلپ میں ظفر حجازی کے ماتحت افسران اور ورکر بتا رہے ہیں کہ ان کو بیان دینے پر کون مجبور کر رہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.