شعبہ تعلیم میں بائیومیٹرک سسٹم کے رائج ہونے سے بدعنوانیوں کے خاتمہ میں مدد ملے گی،وزیراعلیٰ سندھ
جدید ترین تقاضوں کو مدنظر رکھ کر 45 ہزار اسکولوں میں اساتذہ کی نگرانی کا نظام قائم کردیا گیا ہے،مراد علی شاہ
جمعہ 21 جولائی 2017 18:10
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں شرکائ کو بتایا کہ رواں سال تعلیم کی بجٹ 164.217 بلین ہے جس میں ترقیاتی بجٹ 151.892 بلین رکھا گیا ہے، رواں سال 211 ترقیاتی منصوبے مکمل ہونگے۔
تعلیم ہی ترقی اور خوشحالی کا واحد زینہ ہے، معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے سندھ میں محکمہ خزانہ اور تعلیم میں مکمل مانیٹرنگ کے ساتھ ا?ڈٹ یونٹ قائم کئے گئے ہیں، جس سے مالی تسلط بہتر ہوا ہے۔ شعبہ تعلیم کے فروغ کے لئے ادارہ جاتی میکنزم بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت 45 ہزار اسکولوں میں اساتذہ کی نگرانی کا نظام قائم کیا ہے۔رواں سال 38 پرائمری و ایلیمنٹری اسکولوں کو اپگریڈ کرکے سیکنڈری اسکول کردیا جائے گا۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم کے صوبائی وزیر جام مہتاب ڈہر نے اجلاس کو بتایا کہ انتظامی کیڈر کو ہم نے ٹیچرز کیڈٹ کی تعلیم سے بلند پایہ کیا ہے۔ طالب علموں کو بہتر تعلیم دینے کے لئے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے انقلابی اصلاحات متعارف کرائے ہیں۔وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ سکولوں میں سولر انرجی سے بجلی چلانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر و مرمت کا کام کافی حد تک مکمل کرلیا گیا ہے۔ جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے برطانوی وفد کو ا?گاہی دیتے ہوئے بتایا کہ شعبہ تعلیم کی پائیدار اور دیرپا ترقی کے سلسلے میں کسی طرح کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کرتے، وہ ہر دو ماہ بعد اس سلسلے میں ہونے والے فیصلوں کا خود جائزہ لیتے ہیں۔ جس پر برطانوی وفد کی سربراہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں کو عام لوگوں کے لئے قابل رشک بنانے کی خواہش لائق تحسین ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.