جاوید چوہدری کے بعد غریدہ فاروقی نے بھی احمد شہزاد کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا
محمد علی جمعہ 21 جولائی 2017 20:08
(جاری ہے)
جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ جیسے احمد شہزاد بنا کارگردگی دکھائے چیمپئنز ٹرافی کی فتح کا کریڈٹ لیتے رہے ویسے ہی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتیں بنا کچھ کیے ہی پاناما کیس کا کریڈٹ تحریک انصاف سے چھین لیں گی۔
جاوید چوہدری کے اس بیان کے بعد انہیں شائقین کرکٹ اور قومی کرکٹرز کی جانب سے کی جانے والی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اب جاوید چوہدری کے بعد معروف خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے بھی احمد شہزاد کو طنز کا نشانہ بنا دیا ہے۔ غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ رحمان ملک کا موقف ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ دراصل ان کی دی ہوئی رپورٹ پر مبنی ہے۔ غریدہ فاروقی کی رائے میں رحمان ملک بھی احمد شہزاد کی طرح کچھ نہ کرنے کے باجود کامیابی کا کریڈٹ لینا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.