پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لندن فلیٹس کی منی ٹریل غائب
پی ٹی آئی چئیر مین نے منی ٹریل سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 جولائی 2017 13:41
(جاری ہے)
1977سے1979تک کیری پیکر سیریز سے سالانہ پچیس ہزار ڈالرز ملتے تھے ۔سفری الاﺅنس اور انعامات کی رقم معاہدوں سے الگ تھی۔ کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے وقت ملازمت کی میعاد کا ریکارڈ بھی نہیں۔ععمران خان کے پاس اپنے اس کیرئیر کا بیس سالہ ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ جواب میں بتایا گیا کہ لندن فلیٹ1984میں مورٹگیج کروایا ۔ جس کے لیے 61ہزار پاؤنڈز کی رقم ابتدائی طور پر ادا کی۔ فلیٹ کی قیمت ایک لاکھ17ہزار پاؤنڈز تھی۔ فلیٹ کی رقم 68ماہ میں ادا کی گئی۔ اپنے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے منی لانڈرگ نہیں کی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی جانب سے جواب ان کے وکیل نعیم بخاری نے جمع کروایا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ’’ون چائنا ‘‘ اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے، صدر آصف علی زرداری کا چینی میڈیا کو انٹرویو
-
چوہدری پرویز الہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے
-
سوشل میڈیا کے عروج نے سیاسی مصروفیات کو نئی شکل دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی اقوام متحدہ کے انتخابی ضروریات کے جائزہ مشن سے گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
ریلوے میں کرپشن پر ملازمین کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
عوام الناس کو سستی اشیائے ضروریہ بہم پہنچانے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی مثبت،عوامی پذیرائی واضح ثبوت ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
رؤف حسن حملہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.