پنجاب فو اتھارٹی نے جعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑ لی، 19ہزار جعلی بوتلیں برآمد
ان ملزمان کی ایک فیکٹری پہلے بھی پکڑی گئی تھی، مقدمہ درج، مالکان موقع سے فرار،تمام معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں تیار کر کے اصل کیساتھ ملا کر فروخت کی جاتی تھیں،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ہفتہ 22 جولائی 2017 23:08
(جاری ہے)
مزید کاروائیوں میں روشنی گیٹ فورٹ روڈ پر واقع رفیق مِلک شاپ پر چھا پے کے دوران حشرات کے خاتمے کے نامناسب انتظام اور کائونٹر کے موجود نہ ہونے پر جرمانہ اور لائسنس بنوانے کا نوٹس جاری کر دیا۔
روشنی گیٹ فورٹ روڈ پر واقع ملک ٹی سٹال،قصوری فوڈ پوائنٹ دہی بھلے،شاہی چنے ،بسم اللہ پان شاپ،سلیم کریانہ سٹور ،بودی گجر مِلک شاپ،؛گڑھی شاہو میں بابافریدکیٹر نگ ؛مغلپورہ میں میبوآئوٹ لٹ؛ٹیکسالی گیٹ پر عبداللہ نان شاپ،اسماعیل روڈ پر آمرس فوڈز،شہنشاہ پکوان سنٹر،غوثیہ ملک شاپ،حامد کریانہ سٹور،دوبئی ٹی سٹال،کوزی حلیم،جاوید پان شاپ،باہو جی پان شاپ،المجید فیملی ریسٹورنٹ ،لاثانی مرغ چنے،مًلک سپر سٹور،رشید مِلک شاپ،مِلک عمران ٹیسٹی ہوٹل ؛مومن پورہ روڈ پر لاثانی مٹن چنی؛ مصطفی آباد میں برات ٹریڈرز،ٖٖفضل جنرل سٹور،786 ٹریڈرز،مًلک ٹریڈرز،طاہر جنرل سٹور،بابر شفیق سٹور،رضوان کریانہ سٹور،عارف کریانہ سٹور،جھولے لال پان شاپ پر معائنہ کے دوران حشرات کے خاتمے کو بہتر بنانے،ملازمین کے میڈیکل سرٹیفیکٹ بنوانے اور ای لائسنس بنوانے کے ساتھ ساتھ وارننگ نوٹس جاری۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.