حکمران جماعت چائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کرکے اپنی "سیاہ کاریوں" پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے،فردوس عاشق اعوان
نواز شریف کا جانا تو ٹھہر گیا چالیس چوروں کا ٹولہ بھی ساتھ جائے گا، خواجہ آصف جیسے کردار ملکی سیاست ہی سے نہیں سیالکوٹ کی سیاست سے بھی حرف غلط کی طرح مٹا دیے جائیں گے،ئیان
ہفتہ 22 جولائی 2017 23:20
(جاری ہے)
وزیر دفاع خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کا تحریک انصاف کی جانب سے جواب دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومتی وزیر یہ نہیں کہتے کہ نوازشریف نے ڈاکہ نہیں ڈالا، انکا مطالبہ یہ ہے کہ چوری اگرچہ نواز شریف نے کی ہے مگر ہماری تسلی کیلئے عمران خان سے بھی پوچھو، خواجہ آصف سے متفق ہوں کہ نواز شریف کی تین نسلوں کی تلاشی لی گئی اور تینوں ہی چور نکلیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خواجہ آصف ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے قومی خزانے پر پڑنے والے ڈاکے میں سے اپنا حصہ وصول کیا۔خواجہ آصف کی تلاشی لی گئی تو بہت سا مال انکی جیبوں سے بھی برآمد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نواز شریف کی چوری نہ پکڑواتے تو ان لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہوتا، نواز شریف کا جانا تو ٹھہر گیا، چالیس چوروں کا ٹولہ بھی ساتھ جائے گا، خواجہ آصف جیسے کردار ملکی سیاست ہی سے نہیں سیالکوٹ کی سیاست سے بھی حرف غلط کی طرح مٹا دیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.