چہلہ بانڈی کے دیرینہ عوامی مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کیلئے مشاورت مکمل
عوامی آگاہی مہم کیئے ڈور ٹو ڈور پمفلٹ کی تقسیم کرنے کیساتھ ساتھ چہلہ بانڈی میں احتجاجی بنرز آویزاں کردیئے گئے
اتوار 23 جولائی 2017 14:00
(جاری ہے)
اجلاس میں پی پی کے خالد اعوان ، راجہ سعد اقبال، راجہ بشارت نیپ کے خورشید اعوان عرف (فوجی لالا) پی ٹی آ،ْی کے سیٹھ سلیم اعوان ، الطاف کیانی، جماعت اسلامی کے اسد راجہ ، این ایس ایف راشد شیخ ، عادل اعوان، احمد بٹ، ن لگی یوتھ ونگ کے ملک عاصم قدیر اعوان، سلطان محمود، ممتاز خان، تاجران کے صدر رفیق اعوان، منظور احمد، وکلاء امجد صدیقی، نعیم صیقی، ایکشن کمیٹی کے ممبران ملک عادل اعوان، عدنان کیانی، راجہ بشارت، امتیاز عباسی، عادل درانی، بابر اعوان۔
عاصم عباسی شکیل میر اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مقررین نے کہا کہ حکومت چہلہ بانڈی کو مظفرآباد کا حصہ سمجھے اور مسائل حل کرے۔ چارٹر آف ڈیمانڈ کے حل تک ہر قسم کے احتجاج تک جانے کو تیار ہیں۔ حکومت ضلعی انتظامیہ ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے اپنا حق لینا جانتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.