بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ہرگز نہیں دبا سکے گا، شبیر شاہ
اتوار 23 جولائی 2017 15:50
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے ، جو سرینگر میں گھر میں مسلسل نظر بند ہیں، ایک بیان میںشہیدنوجوان تنویر احمد وانی کے اہلخانہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے سیاسی طریقے سے ہی حل کرنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے شہید نوجوان کو شاندرا خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیش بہا قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ شبیر احمد شاہ کی ہدایت پر غلام محمد مقدم ، عبدالرشید اور محمد الطاف پر مشتمل ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا وفد شہید نوجوان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیروہ گیا۔ تنویر احمد کوبھارتی فوجیوں نے جمعہ کو اندھا فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔ ادھر مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے بھی سرینگر میں جاری ایک بیان میں تنویر احمد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.