سیالکوٹ کا درباری تین مرلہ مکان کا مالک اپنے اثاثوں کا حساب دے،فردوس عاشق اعوان
اتوار 23 جولائی 2017 18:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جے آئی ٹی کو دھمکانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے گئے۔
شریف خاندان کو ثبوت فراہم کرنے کا بھرپور موقع اور وقت دیا گیا مگر شریف خاندان سرپیم کورٹ میں کوئی ثبوت پیش نہ کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کا درباری وزیراعظم کو سہانے خواجہ دیکھا رہا ہے تین مرلے کے مکان میں رہنے والا بینک کلرک آج اپنی اوقات بھول گیا ہے اسے بھی اپنے اثاثوں کا حساب دینا ہوگا کیونکہ سیالکوٹ کے بینک میں آنے والی رقم آیان ٹو کی کہانی بیان کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.