مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس میںصحافیوں کا پمز میں خاتون صحافی کے ساتھ ایف آئی اے اہلکاروں کی بدتمیزی پر شدید احتجاج ، شیم شیم ، ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے کے نعرے لگائے،ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
و زیر کیڈ نے 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرانے اور ملوث اہلکار وں کے خلا ف کارروائی کی یقین دہانی کرادی
اتوار 23 جولائی 2017 18:30
(جاری ہے)
اتوار کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ویر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور دانیال عزیز نے پریس کانفرنس کی جس میں صحافیوں نے شدید احتجاج کیا۔
صحافیوں نے ’’شیم شیم اور ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے‘‘ کے نعرے لگائے۔ صحافیوں نے پمز ہسپتال میں خاتون صحافی کے ساتھ کی گئی بدتمیزی پر ایف آئی اے حکام کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا مطالبہ کر دیا جس پر و زیر کیڈ نے 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.