کرپشن اور کمیشن نے شریف خاندان اور ن لیگ کو آج تقسیم کردیا کل تحلیل کر دیگی‘محمود الرشید
تحریک انصاف اقتدار کی نہیں ملک میں عدل و انصاف اور کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ‘تقریب سے خطاب
اتوار 23 جولائی 2017 20:11
(جاری ہے)
بعدازاں مریم نواز نے اس سے انکار کیا تو میں نے لندن فلیٹس سمیت دیگر ملکوں میں شریف خاندان کی جائیداد کی تفصیلات میڈیا کو پیش کردیں اور چیلنج کیا کہ شریف خاندان کی یہ جائیدادیں نہیں تو مجھے عدالت بلائیںً انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے پاس اسوقت بھی کوئی صفائی نہیں تھی اور آج بھی نہیں، حقیقت یہ ہے کہ شریف خاندان نے حکمرانی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قوم اور ملک کا پیسہ بیرون ملک بھیجا ، دوسری جانب عمران خان نے پوری دنیا سے کرکٹ میں پیسہ کمایا اور ساری آمدن پاکستان لائے تو پھر کس طرح نواز شریف اور عمران خان کے کیس کا موازنہ کیا جا سکتا ہے۔
میاں محمودالرشید نے لاہور میں نوازشریف کیخلاف اور شہبازشریف کے حق میں لگنے والے بینرز پر کہا کہ کرپشن اور کمیشن نے شریف خاندان اور ن لیگ کو آج تقسیم کردیا کل تحلیل کر دیگی۔ اس موقع پر انہوں نے باہمی اختلافات ختم کرکے متحد ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اقتدار کی نہیں ملک میں عدل و انصاف اور کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ہم متحد رہے تو یہ جنگ جیتی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.