بھارت کی 34 سالہ بائیکر خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سمیرا فقیرحسین پیر 24 جولائی 2017 12:30
(جاری ہے)
ممبئی پولیس کے مطابق وہ اکثر ہی ایسے سیاحتی دوروں پر جاتی تھیں اور اس مرتبہ بھی وہ اس ٹرپ کی رہنمائی کر رہی تھیں۔ جگروتی کے ٹرک سے ٹکرانے پر ان کی دیگر دوستیں ان سے محض 20 میٹر کے فاصلے پر تھیں لیکن جیسے ہی وہ جگروتی تک پہنچیں وہ دم توڑ چکی تھیں۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 304a (ڈرائیونگ میں غفلت) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر بائیک چلاتے ہوئے جگروتی کا اندازہ درست ہونا چاہئیے تھا۔ اگر جگروتی نے ہیلمٹ پہنا ہوتا تو ہو سکتا ہے اس کی جان بچ جاتی ۔ جگروتی کی موت پر ان کے کلب کی تمام ممبرز میں سوگ کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.