چار برسوں میں 101 مقامات پر تیل و گیس کی تلاش میں کامیابی
نظام میں 994ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 32ہزار 343بیرل تیل کا اضافہ، 10ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی، ذرائع
پیر 24 جولائی 2017 18:29
(جاری ہے)
وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں نئے مقامات سے 466ملین کیوبک فٹ اضافی گیس روزانہ سسٹم میں شامل ہوئی جبکہ پہلے سے موجود فیلڈز سے 478ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو رہی ہے ، اسی طرح نئے مقامات سے روزانہ 11ہزار 449بیرل تیل سسٹم میں شامل ہو رہاہے ۔
ان میں سے 87مقامات سندھ اور خیبر پختونخوا اور پنجاب میں 7,7مقامات واقع ہیں،گزشتہ 4برسوں میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیوں میں گزشتہ حکومت کے دور کے مقابلے میں 80فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود موجودہ حکومت کے دور میں 10ارب ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.