گورنر محمد زبیر نے پرو فیسر ڈاکٹر محمد یوسف کو سندھ میڈیکل کالج ، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا فیکلٹی کا ڈین مقر ر کردیا
پیر 24 جولائی 2017 18:47
(جاری ہے)
دریں اثناء گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر گلشن علی میمن کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین ، شہید بینظیر آباد کی فیکلٹی سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز کا ڈین مقرر کردیا ہے ۔
تقرری ان کی ریٹا ئر منٹ کی تاریخ 26 مارچ 2020 ء تک ہوگی ۔علا وہ ازیں گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر ناہید قادر میمن کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین ، شہید بینظیر آبادکی فیکلٹی آف Basic Medical Sciences کا ڈین مقرر کردیا ہے ۔تقرری ان کی ریٹا ئر منٹ کی تاریخ 18 مئی 2018 ء تک ہوگی ۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.