ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردی پر بڑی حد تک قابو پایا گیا ہے ،سو فیصد نہیں تو80سے 90فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے‘ رانا ثنا اللہ
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کی کڑیاں سرحد کی دوسری طرف ملتی ہیں،دہشتگرد نام تبدیل کرتے رہتے ہیں‘ وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
پیر 24 جولائی 2017 23:11
(جاری ہے)
2009-10ء اور اس کے بعد کی صورتحال سب کے سامنے ہے لیکن اب پورے سال میں اکا دُکا ہی واقعہ ہوتا ہے ، اگر دہشتگردی کے خلاف 100فیصد نہیں تو 80سے 90فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد نام تبدیل کرتے رہتے ہیں،یہی دہشتگردی کبھی جماعت الاحرار ، کبھی لشکری جھنگوی ، کبھی طالبان اور کبھی داعش بن جاتے ہیں ۔
دہشتگردی کی کڑیاں سرحد کی دوسری طرف ملتی ہیں اور ان عناصر کو دشمن قوتوں کی سرپرستی اور معاونت حاصل ہے ۔ گلشن اقبال پارک اور مال روڈ پر ہونے والے دھماکوں کو دیکھا جائے دشمن عناصر کو مقامی کوئی سہولت کار نہیں ملا اوران کا تعلق باہر سے تعلق تھا ۔انہوں نے کہا کہ دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کے پیچھے چھپے ہاتھوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.